in

دہی بڑے اجزاء اور ترکیب

دہی بڑے
دہی بڑے

دہی بڑے اجزاء 

بیسن ڈیڑھ کپ

نمک حسب ضرورت

کھانے کا سوڈاایک چوتھائ چائے کا چمچ

چینی دو کھانے کے چمچ

کٹی ہوی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

تیل فرائ کے لیے

چاٹ مصالحہ دوکھانے کے چمچ

دہی ایک پاؤ

ترکیب 

ایک پیالے میں بیسن,نمک, کٹی لال مرچ ڈال کر پانی سے گاڑھی لئ بنا لیں

گرم تیل میں بڑے کی شکل میں فرائ  کر لیں

سنہرےہوجانے پر نکال لیں  پھر ٹھنڈے پانی میں ڈال لیں تاکہ فالتو تیل نکل جائے اور نرم ہو جائیں

دہی پھینٹ لیں اور ہلکے ہاتھ سے بڑے نچوڑ لیں تاکہ فالتو پانی نکل جائے

دہی میں کٹی لال مرچ,چاٹ مصالحہ,نمک, چینی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں

پھر اس میں بڑے شامل کریں 

املی کی یا پودینہ کی چٹنی ڈال کر پیش کریں

 1,229 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوفتے

پالک چیز کوفتے ترکیب

Halwa

کدو کا حلوا اور اس کے بنانے کا طریقہ