in

کدو کا حلوا اور اس کے بنانے کا طریقہ

Halwa
halwa

کدو کا حلوا کے اجزاءIngredients

کدو ایک کلو

چینی آدھا کلو

گی ڈیڑھ پاؤ

بادام ایک چھٹانک

پسثہ حسب ضرورت

سبز الائچی چند دانے

کیوڑا ایک چمچ 

انڈے دو عدد

حلوا تیار کرنے کی ترکیب – Procedure to make Halwa

کدو کو اچھی طرح پانی سے دھوئیں

کدو کو چھیل کر بیج  علحیدہ کر لیں اور کدو کش کر لیں۔

گھی کو ایک پتیلے میں ڈال کر خوب گرم کریں

گھی گرم کرنے کے ساتھ ہی الائچی کے دانے بھون لیں۔ کدو کش کیا ہوا کدو پتیلے میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور پتیلے پر ڈھکن دے دیں۔

جب کدو گل جا ئیں تو اسے گوٹ لیں

جب کدو کو اچھی طرح گو ٹ لیں تو اس میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں شیرہ جب گاڑھا ہو کر جذب ہونے لگے تو بھن لیں

سا تھ ساتھ چمچہ ہلاتے رہیں

آہستہ آہستہ پانی خشک ہو جائے گا اور حلوہ بی گاڑھا ہو جائے  تو بادام ڈالیں اور بھو نتے رہیں

آپ حلوے کو بھو نتے رہیں یہاں تک کہ حلوہ گھر چھڑ دے

اس کے بعد کیوڑہ ڈال کر اتار لیں اور چند منٹ تک دم پر رہنے دیں

دم رہنے کے بعد حلوہ کو طباق میں ڈالیں، پستہ بادام چھڑکیں اور طلب کو بڑھانے کے لیے پھولوں کی پتیاں بی سجا لیں

Written By Rubab Saleh

 1,774 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دہی بڑے

دہی بڑے اجزاء اور ترکیب

Intermittent Fasting: Popular Ways to Do